سرگودھا یونیورسٹی ہیڈ آف انگلش ڈیپارٹمنٹ کے وارنٹ جار

سرگودھا. بیورو رپورٹ سرگودھا کی فیملی کورٹ نے سرگودھا یونیورسٹی ہیڈ اف انگلش ڈیپارٹمنٹ کی زرینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے. گارڈین کیس میں خاتون بچوں کو ان کے باپ سے ملوانےسے گریزاں ہے عدالت کی جج نے زرینہ اور .آصفہ سے بچیوں کو برآمد کرنے اور گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا