گرمی آئی لوڈ شیڈنگ لائی

 

گرمی آئی لوڈ شیڈنگ بھی ساٹھ لائی جی دوستوں گرمی کی آمد کے ساتھ ہی موسم لوڈ شیڈنگ کا آغاز ہو چکا اس قدر گرمی کے موسم میں بھی لوڈ شیڈنگ پہ عوام تنگ آ گئی عوام پہلے ہی گرمی سے پریشان ہے اور اس قدر گرمی ہے کہ بیان سے باہر ہے اور مئی جون جولائی ایسے مہینے ہیں جب گرمی اپنی انتہا پہ ہوتی ہے یا یوں سمجھ لیں کہ ان تین مہینوں پہ سورج سوا نیزے پہ ہوتا ہے اور اس قدر شدید گرمی میں انسان تو انسان چرند پرند بھی پریشان ہیں اور ایسے پریشانی کے آلم میں لوڈ شیڈنگ یقیننا عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ کر رہی. ہے اور ہمارا ایک واحد محکمہ ہے جو اتنا فرض شناس ہے کہ ہمہ دم فرائض کی ادائیگی میں تیار رہتے ہیں گرمی ہو سردی ہو دھوپ ہو شام ہو چھاوں ہو صبح ہو شام ہو دوپہر ہو یا شام ہو دن ہو یا رات ہو آپ کو واپڈا کے اہلکار ڈیوٹی دینے میں مصروف نظر آتے ہیں اور ایسی ڈکوٹی دیتے ہیں کہ بجلی بند کرنے میں تو ایک سیکنڈ کی بھی تخیر نہیں کرتے لیکن بتی بند کر کے وہ یہ بھول جاتے ہین کہ بتی کب بحال کرنی ہے اور یقیننا عوام پریشان ہے اور عوام کی پریشانی کی وجہ لوڈ شیڈنگ ہے اور کافی عرصے سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو چکا تھا لیکن اب یہ لوڈ شیڈنگ نامی عفریت دوبارہ سر اٹھا رہا ہے اور عوام کو پریشان کر رہا ہے تو یقیننا لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ضروری ہے اور ویسے بھی عوام کے دکھ درد کا خیال رکھنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوامی خواہشات کو مدنظر رکھے اور جلد لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے موسم لوڈ شیڈنگ سے عوام کو نجات دلواِے اور عوام کی دعاضیں سمیٹے تاکہ آئندہ انتخابات میں بھی کامیابی موجودہ حکومت کے قدم چوم سکے . تو بہر حال اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا . .

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *