پاکستان امریکہ کا انسداد دہشت گردی میں تعاون کا عزم

یلغار. . فیصل. شامی

گرما گرم خبر ہے کہ پاک امریکہ نے انسداد دہشت گردی کے لئے تعاون جاری رکھنے پہ اتفاق کر لی اور یہ بھی بتادیں کہ امریکہ وائٹ ہاوس میں فیلڈ مارشل اور پاک آرمی کے سربراہ جناب حافظ عاصم منیر نے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی امریکی صدر نے فیلڈ مارشل جناب حافظ عاصم منیر کو. پرتکلف عشائیہ دیا جناب ٹرمپ سے ملاقات کے بعد فیلڈ مارشل جناب عاصم منیر نے دیگر امریکی جکام سے بھی اہم ملاقاتیں کی اور کہا جا رہا ہے کہ جناب فیلڈ مارشل عااصم منیر بھی غالبا پہلی پاکستنانی شخصیت ہیں جنھیں امریکی صدر ٹرمپ نے پر تکلف ظہرانہ دیاا اور مریکی صدر نے حافظ عاصم منیر کو پاکستان کی با اثر ترین شخصیت بھی قرار دیاق اور پاک بھارت کشیدگی میں بھی اہم کردار د کرنے پہ امریکی صدر نے جناب عاصم منیر کے کردار کو سراہا. جبکہ اقمریکی صدر نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بھی اہم کردار اد کرنے کی پیشکش دی ہے لیکن خبر ہے کہ بھارت کی طرف سے جناب ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پہ ثالٹی کی حمایت نہیں کی جا رہی اور یقیننا. بھارت بھی کشمیر پہ غاصبانہ قبضہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور کشمیریوں کے حقوق کی پامالی کر رہا ہے اور بھارت آج بھی مسئلہ کشمیر کے تنازعہ کو حل کرنے کے لئے تیار نہیں شائد اسی لئے بھارت مزاکرات سے ہر پل راہ فرار اختیار کرتا ہوا نظر تا ہے اور اچھی خبر ہے کہ پکستان اور امریکہ نے مل کے دہشت گتدی کے خاتمے کے لئے آواز اٹھائی ہے تو یقیننا عملی طور سے بھیدہشت گردی کے خاتمے کے لئے قدم اٹھانا ہو گا اور یقیننا اگر بات کریں دہشت گردی کی تو بھارت کشمیریوں پہ اور. اسرائیل فلسطکن میں دہشت گردی کر رہا ہے جسکو روکنا چاہئیے اور اب اسرائیل کی دہشت گردی اس قدر بڑھ گئی کے ایران پہ حملے شتوع کر دئیے اور ازسرائیلی حملے میں ایران میں تباہی ہوئی لیکن اسکے بعد ایران نے بھی اسرائیل پہ میزائل حملے کئے اور اسرائیل کے دارالخلافہ میں تباہی مچا دی اور اسرائیل میں ہونے ولی تباہی کے مناظر سوشل میڈیا پہ بھی وائرل ہوئے اور یقیننا وائرلہونے والی بے شمار ویڈیوز میں اسرائیل کیتباہی کے مناظر واضع دیکھے جا سکتے ہیں لیکن گویا جنگ سی شروع ہے اور جنگ میں تو مقصان سب کا ہی ہوتا ہے اور خبروں کے مطابق اسرائیل حکومت ایرانی شہریوں کو ایران چھوڑنے کے لئے کہہ رہی ہے جبکہ دوسری طرف ایران بھی چیخ چیخ کے اسرائیلی شہریوں کو وارننگ دے رہا ہے کہ اسرائیل چھوڑ دو ورنہ مارے جاو گے اور یقیننا ایران کی طرف سے اسرائیل میں جو تباہی مچائی گئی اس پہ ایرانی تو خوش ہیں ہی لیکن مظلوم و معصوم فلسطینی بھی بے بہا خوش ہیں کہ ان کی فریاد بھی سنی گئی اور کوئی تو اسرائیل کے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والا اور جواب دینے والا۔آیا اور قدرت کا قانون دیکھیں کے ایرانی و فلسطینی عوام تو جشن منا رہے ہیں لیکن دوسری طرف اسرئیل میں تباہی پھیل رہی ہے یعنی کے جیسا کروگے ویسا ہی بھرو گے تو یقیننا اسرائیل فلسطینیوں پہ ظلم کر رہا ہے لیکن معصوم فلسطینیوں کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ اسراِیل کو بھرپور جواب دے سکے جبکہ ایران سپر پور یعنی ایٹمی قوت ہے اور یقیننا بڑی طاقتیں ایران سے جوہرہ معاہدہ کرنا چاہ رہی ہیں لیکن ایران تیار نہیں اور ایرن اسرائیلی حملوں کا بھرپور جواب بھی دے رہا ہے اور تباہی بھی مچا رہا ہے جسکا منہ بولتا ثبوت دوشل میڈیا میں گردش کرنے والی وہ فلمیں ہیں جن مین اسرائیلی عوام ایران سے معفی مانگتے نطر آ رہے ہیں اور جنگ روکنے کے لئے فریاد کرتے نظر آ رہے ہیں اور یقیننا عوام کسی بھی ملک کی ہو جنگ نہیں چاہتی جنگ حکومتوں کی ہوتی ہے لیکن پستے مظلوم عوام ہی ہیں اور یقیننا. دنیا بھر میں پریشانی و بے چینی کا عنصر واضع نظر آ رہا ہے اور دنیا بھر میں خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں اور یقیننا انسداد دہشت گردی کے لئے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرنے والوں کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے کہ وہ اسرائیل کو دنیا بھر میں دہشت گتدی کرنے سے روک سکیں اور یقیننا اسرائیل ایران جنگ بھی بند ہونی چاہئیے اور اسرائیل کی. افلسطین میں دہشت گردی و قتل عام بھی بند ہونا چاہئیے تاکہ دنیا بھر میں امن قائم ہو سکے اور دنیا بھر کی عوام چین و سکھ کی نیند سو سکے تو فی الحال اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *