نام تجویز کنندہ یوم تکبیر مجتبی جناح نے لعل شہباز قلندر کے در پہ حاضری دی

0

کراچی بیورو رپورٹ نام تجویز کردہ یوم تکبیر مجتبی رفیق جناح نے گزشتہ روز سیہوں لعل شہباز قلندر کے دربار پہ حاضری دی اور چادر چڑھائی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا بھی کی اور بعد ازاں لنگر بھی تقسیم کیا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *