ہوشیار باش رہیں

ہوشیار باش رہیں
یلغار. . فیصل. شامی.
اڈرن زمانہ دنیا ترقی کر گئی. اور اتنی تری ہو گئی کے آجکل ہر کام آن لائن ہو رہا ہے اور پہلے تو یہ بھی بتا دیں کہ ہمارا رزنامہ یلغار بھی آن لائنہی کام کر رہا ہے اور یاد ہے کہ آج سے باتہ تیرہ سال پہلے یلغار شروع کیا مطلب دوبارہ سنبھالا تو پھر آن لائنواٹس ایپ گروپ بنایا جسمیں پاکستان بھر سے دوست اکٹھے کئے نمائندگان کی ایک اچھی ٹیم بن گئی اور آج بھی ہم آن لائن کام کر رہے ہیں وہ بھی بزریعہ واٹس ایپ گروپ گھر بیٹ ھ کے جی دوستوں آن لائن کا زمانہ ہے کھانا آن لائن پیان آن لائن گویا یوں سمجھیں کہ گھر بیٹھے آن لائن دنیا بھر کے کسی بھی کونے سے گھر بیٹھ کے آن لائن کھانا کپڑا جوتی سمیت دنیا بھر کی کوئی بھی چیز گھر کی دہلیز پہ منگوا سکتے ہیں اور بے شمار آن لائن سٹورز اور ڈیلیوری ایپ بھی مارکیٹ میں آ چکے ہیں اور یہ بھی بتا دیں کہ مشہور و معروف ایپ جن کے ذریعے آپ گھر بیٹھے کچھ بھی آن لائن آرڈر کر کے کچھ بھی منگوا سکتے ہیں میں بھی بے شمار آن لائن کمپنیاں عوام کو لوٹ رہی ہیں آن لائن آرڈر کچھ کیا جاتا ہے لیکن جب آپ کو سامان ملتا ہے تو وہ کچھ اور ہوتا ہے اور بالکل ویسے ہی ایک معروف فوڈ ڈیلیوری ایپ ہے جنھوں نے ملک بھر میں اپنے اپنے کچن جنھیں کلاوڈ کچن کہا جاتا ہےتیار کر رکھے ہیں جہاں بڑے بڑے ہوٹلوں کے کھانے ایک ہی چھت تلے ناقص و غیر معیاری کھانے جن میں نا طاقت ہوتی ہے نا ذائقہ تیار کر کے عوام کو بیچے جاتے ہیں اور اور عوام شوق سے کھاتی ہے اگر دیکھا جائے تو جب سے آن لائن کھانے کا نظام شروع ہو ا ہماری خوراک ہی تباہ و برباد ہو گئی آج بھی گزرا وقت یاد آتا ہے تو وہ وقت بھی یاد آجاتا ہے جب دادی اماں کے ہاتھ کی دیسی گھی میں بنی چوری کھانے کو ملتی تھی اور اسکے ساتھ دیسی گھی میں بنے پراٹھے دیسی گھی میں بھنا. گوشت اور نا جانے کیا کچھ نہیں ملتا ےھا کھانے کو جس میں لزت ذائقہ اور طاقت بھی تھی اور آج جیسے جیسے ترقی ہو رہی ہے ہماری خوراک بھی کاغذی ہو گئی ہاور ہماری آج کی نسل کی خوراک پیزا برگر اور نوڈلز پہ محدود ہو کے رہ گئی ہے اور آج کے اس آن لائن کے ترقی یافتہ دور میں حسب توفیق عوام کو لوٹا جاتا ہے اور نہ صرف یہ بلکہ عوام کو لوٹنے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں جو جعلی آن لائن فراڈ کرنے والے اختیار کر کے سادہ لوع عوام کو لوٹتے ہیں اور عوام بے چاری بے بس ہے اور لٹنے پہ مجبور ہے بہت سی آن لائن کمپنیاں ایسی ہیں جو بیچتے ہوئے بطور سیمپل تصویر کچھ للگاتے ہیں لیکن بعض دفعہ بھیجتے کچھ اور ہیں اور ہمارے ایک دوست نے آن لائن کچھ آرڈر کیا تو جو پارسل ملا اس مین پتھر بھرے ہوئے تھے جو کہ افسوسناک بات تھی اور یقیننا آن لائن آرڈر منگوانا غلط بات نہیں لیکن صرف یہ دیکھ لیں کے آپ جس آن لائن ایپ سے کھانا یا کپڑا جوتی وغیرہ منگوا رہے ہیں آیا وہ اس قابل بھی ہے کہ اس سے سامان منگوایا جا سکے یعنی کہ وہ کوئی ڈمی ایپ تو نہیں جو آپ کے پیسے لوٹ لے ویسے آج کل تو بڑے بڑے اسٹورز بھی آن لائن سروس فراہم کر رہے ہیں تو آن لائن آرڈر کرت وقت اس بات سے بچا جائے کہ آیا آپ کسی غلط جگہ پہ آن لائن آرڈر تو نہیں کر رہے اور اب تو دیکھنے میں یہ بھی آیا ہے کہ اگر کوئی ایپ مارکیٹ میں آتی ہے اور اگر عوام میں مقبول ہو جائے تو جلد ہی. نوسر باز اسی ایپ کے ملتے جلتے ناموں سے جعلی ایپ مارکیٹ میں لانچ کر دیتے جن. کا کام محض اور محض عوام کو لوٹنا ہی ہوتا ہے تو آن لائن آرڈر کرتے وقت ہوشیار باش رہیں اور ایسی نام نہاد عوام کو لوٹنے والی ایپ کے استعمال سے بچیں . . تاکہ آپ کا پیسہ اور وقت دونوں ہی برباد ہونے سے بچ سکیں تو بہر حال اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد ایک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا