) کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان کے زیرِ اہتمام چھٹی تین روزہ سالانہ نیشنل ایجوکیشنل کانفرنس ایوبیہ مری میں منعقد ھوی










لاھور ( پریس رپورٹر) کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان کے زیرِ اہتمام چھٹی تین روزہ سالانہ نیشنل ایجوکیشنل کانفرنس ایوبیہ مری میں منعقد ھوی کانفرنس کی صدارت بانی و چیئرمین کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری نے کی جبکہ نقابت کے فرائض سیکرٹری جنرل کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان ڈاکٹر عقیل جاوید نے ادا کیے
کانفرنس میں پاکستان کے چاروں صوبوں سے ھومیوپیتھک ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی پاکستان کے سینئر ھومیوپیتھک ڈاکٹرز جناب ڈاکٹر عبد الستار ملک راولپنڈی
جناب ڈاکٹر احمد اعجاز ایبٹ آباد
جناب ڈاکٹر منور چاند صاحب چیف آ رگنائزر کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان لاھور
محترمہ ڈاکٹر مریم سندھو صاحبہ صدر کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس ڈسٹرکٹ فیصل آباد فیمیل ونگ
محترمہ ڈاکٹر عالیہ سعید میمبر ایگزیکٹو کونسل کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس راولپنڈی واہ کینٹ
جناب ڈاکٹر محمد رضوان صاحب کمال فارماسیوٹیکل
ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خالد محمود
ڈاکٹر نذر الاسلام صاحب نائب صدر کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان لاہور
ڈاکٹر رضا بابئی صاحب صدر کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس بلوچستان نے اپنے اپنے بیش بہا قیمتی مقالہ جات پیش کیے تمام لیکچرز کو پاکستان بھر سے تشریف لائے ھوے ھومیوپیتھک ڈاکٹرز خوب پسند کیا اور تالیاں بجا کر خوب داد دی
کانفرنس کے مہمان خصوصی سالار ھومیوپیتھی صدر نیشنل کونسل فار ھومیوپیتھی گورنمنٹ آ ف پاکستان ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ صاحب میمبر نیشنل کونسل فار ھومیوپیتھی ڈاکٹر جاوید اعوان صاحب میمبر نیشنل کونسل فار ھومیوپیتھی ڈاکٹر عرفان ولی صاحب میمبر کونسل جنرل ڈاکٹر تبسم حسین صاحب میمبر کونسل جنرل فیصل سلیم صاحب سابق میمبر کونسل ڈاکٹر ابرار نقوی صاحب اور دیگر قائدین تھے بانی و چیئرمین کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان کا منشور ھی یہی ھے کہ ھومیوپیتھی اور ھومیوپیتھس کی پروموشن کے لیے دن رات کام کیا جائے کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان سال میں 2 بڑی ایجوکیشنل کانفرنسز منعقد کرتی ھے اس کے علاوہ پاکستان کے مختلف شہروں میں فری میڈیکل کیمپ اور فری ڈاکٹرز ٹریننگ سیشنز منعقد کئے جاتے ھیں اس طرح کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان ھومیوپیتھی کو گھر گھر پہچانے کا فریضہ سر انجام دے رھی ھے ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری نے مزید کہا کہ ھومیوپیتھی طریقہ علاج دنیا کا دوسرا بڑا طریقہ علاج ھے ھومیوپیتھی سستا۔ فطری اور بے ضرر طریقہ علاج ھے مہمان خصوصی راؤ غلام مرتضیٰ صاحب. اور معزز میمبںران نیشنل کونسل فار ھومیوپیتھی نے اپنے اپنے خطاب میں کہا کہ کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان اور پی ایچ ایم اے کا الیکشن میں الائنس ھے دونوں تنظیمیں مل کر کونسل کا الیکشن لڑیں گی اور مل کر ھومیوپیتھی کی پروموشن کے لیے کام کریں گی کانفرنس میں کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان کی مرکزی قیادت ڈاکٹر نذر الاسلام ڈاکٹر سعید گوندل ڈاکٹر نگہت خورشید ڈاکٹر شہزاد خان بلوچ ڈاکٹر عرفان مجید کھوکھر صدر کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس ڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر اکبر علی ڈاکٹر سلمی کوثر ڈاکٹر جمیل ظفر ڈاکٹر صوبیہ حنا اور دیگر قائدین نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ کانفرنس بہت زبردست تھی ایسی کانفرنسز ھر سال ھونی چاھیں تعلیم بھی اور سیر بھی کمیونٹی آ ف ھومیوپیتھس پاکستان کی قیادت نے کانفرنس کو کامیاب بنانے کےلئے کمال فارماسیوٹیکل کمپنی بلاسم فارما پاکستان اللہ شافی ھومیوپیتھک سٹور ریلوے روڈ گوجرانولہ لاھور سٹی ھومیوییتھک میڈیکل کالج گوجرانولہ جناب بھائ ڈاکٹر عمران صاحب و دیگر کمپنیز کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا