عشاہینوں کو بھارت نے بدترین شکست سے دوچار کر دیا

0

اسلام علیکم پیارے دوستوں تازہ خبر ہے کہ شاہین ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت سے ہار گئے بھارت نے شاہینوں کو بدترین شکست۔ سے دوچار کیا

شاہین پچاس اوورز سے پہلے ہی مکمل ڈھیر ہو گئے بھارت کو 192 رنز کا ہدف دیا جسے بھارت ی بلے بازوں نے تیس اوورز میں پوراکر دیا پہلے دو میچ ز میں ناقابل شکست رہنے والی۔ ٹیم بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست سے دوچار ہو گئی ہم نے تو و پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ بھارت سے جیتنا مشکل ہے

وہ اسلئے کہ بھارت کا ہو م گراونڈ ہے اور اگر پاکستان بھارت کو ہرا دے تو انتہا پسن ہندو مسلمانوں کے گھر جلانا شروع کر دیتے ہیں ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کا جینا حرام کر دیتے ہیں

اور تاریخ گواہ ہے کہ 2992 میں پاکستان نی ورلڈ کہ جیتا اور عمران خان فاتح کپتان تھے

لیکن اسکے بعد آج تک ہم خواب ہی دیکھ رہے ہیں ورلڈ کپ جیتنے کے

بھارت کے خلاف شاہینوں کی۔ بدترین پرفارمنس اور بدترین ہار بہر حال ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا

پاکستان دو میچ جیت چکا تیسرا ہار گیا ابھی بھی اسکور بورڈ پہ شاہینوں کی پوزیشن مظبوط ہی اور ابھی ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں تو بھارت سے شکست ہوئی لیکن ابھی بہت سے مقابلے باقی ہیں تو دیکھتے ہیں کہ آئندہ مقابلوں میں شاہین کیا حکمت عملی استعمال کرتے ہیں میدان مارنے کے لئے تو یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے تو فی الحال دوستوں۔ اپنے پیارے دوست فیصل شامی کو دیں اجازت

اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *