جلو موڑ میں خصوصی کوئز گیم شو کا اننعقاد

قصہ جلو موڑ میں ہونے والےوالی
تقریب کا. . یلغار فیصل شامی اسلام علیکم پارے پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ہم بھی اچھے ہی ہیں اور مزے میں بھی ہیں آپ کو بتلانے جا رہے
ہیں لاہور جلو موڑ میں مقامی ویب چینل کے زیر اہتمام منعقد ہوئی اور یہ تقریب جو تھی وہ کوئز اور گیم شو کی تھی جہاں بچوں کو مختلف تاجر حضرات کے اشتراک سے تحائف بھی پیش کئے گئے تقریب کے میزبان وفا جعفری اور انکے معاون قاضی صاحب تھے اور کوئز و گیم شو کے انعقاد میں کرامت شاپنگ سنٹر کا بھی تعاون تھا تقریب جلوموڑ چوک پہ کرامت شاپنگ سنٹر میں منعقد
ہوئی کرامت شاپنگ سنٹر کے اونر جناب راشد کرامت بٹ ہیں جو کہ سابقہ چئیرمین یونین کونسل بھی رہے ایک مزہبی جماعت کے پلیٹ سے الیکشن ھی لڑا اور یہ بھی بتا دیں کے ہم نے بھی کوئز گیم شو میں بطور مہمان شرکت کی اور ہم تقریبا بارہ بجے کے قریب کرامت شاپنگ سنٹر پہنچے نعیم شاہ بابر سلیم اور مختار علی ہمراہ تھے اور جب ہم تقریب میں پہنچے تو اس وقت تلاوت قرآن پاک سے تقریب کا آغاز ہو رہا تھا اور ہم جب تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے تو وفا جعفری اور راشد کرامت بٹ نے ہمارا استقبال کیا چھوٹے بچوں نے ہہم پہ پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور وفا جعفری نے ہمیں ویلکم کیا اور اسکے بعد ہم شاپنگ سنٹ کے دفتر میں بٹھا دیا جہاں پہلے ہی بہت سے مہمان موجود تھے اور جو مہمان موجود تھے ان میں زیدہ تر فنکار یعنی آرٹسٹ حضرات بھی موجود تھے انہی مہمانوں میں جناب ولائت فاروقی سے بھی ملاقات ہو گئی ان سے پہلے بھی آشنائی ہے اور اکثر مختلف تقریبات میں ملاقات ہو جاتی ہے اور نعیم شاہ صاحب اور فاروقی صاحب کی وساطت سے دیگر مہمانوں سے بھی شناسائی ہوئی جناب طارق جیکسن سے بھی ملاقات ہوئی اور طارق جیکسن کو ہم طویل عرصے سے دیکھ رہے ہیں اور طارق جیکسن کسی زمانے میں روزنامہ پاکستان کے اشتراک سے مختلف تقریبات اور میوزیکل شوز میں بھی حصہ لے چکے ہیں اور دنیا کا واحد فنکار ہے طارق جیکسن جو کہ ایک ہی وقت میں اپنے مبہ سے کئی قسم کے ساز وں کی آوازیں نکال سکتے ہیں اور یقینا مائیکل جیکسن کا معروف تعین گانا بلی جین جس کا میوزک انتہائی زبردست ہے اسکو جناب طارق جیکسن نے اہنے گلے سے پیدا کیا اور رب کی طرف سے ان پہ کرم نوازی ہے اور یقینا ایسے لوگ ہمارا سرمایہ ہیں اور مہمانوں میں جناب طاہر نوشاد عابد علی میڈم روحی خان ایوب مرزا سمیت دیگر افراد موجود تھے اور ان سب دوستوں کا تعلق جو ہے وة تھیٹر اور اسٹیج سے تھا اور جب عابد صاحب طاہر نوشاد صاحب ایوب مرزا صاحب سے گپ شپ ہوئی تو معلوم ہوا کہ جناب طاہر نوشاد جو ہیں وہ اور انکے ساتھی جو ہیں وہ فنکار برادری کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہے ہیں اور جو مستحق ہیں انکی امداد میں مصروف عمل ہیں اور محترم عابد علی نے ہی بتایا کہ وہ اور بہت سے دوست مل کے نصیبن فاونڈیشن بھی چلا رہے ہیں جسکے چئیر مین طاہر نوشاد ہیں اور بہت سے فنکار بھی انکے ساتھ شامل ہیں اور اپنی مدد آپ کے تحت فنکاروں کی فلاح و بہبود کا پروگرام جاری ہے اور طاہر نوشاد اور انکے ساتھیوں سے گپ شپ کے دوران ہی راشد کرامت بٹ صاحب سے بھی خاصی گپ شپ ہوئی اور اسی گپ شپ کے دوران ہی وفق جعفری صاحب کی طرف سے اسٹیج پہ بلائے جانے کا عندیہ ملا اسٹیج پہ چھوٹے چھوٹے بچوں کو انعامات تقسیم کئے اور تقریب میں متعدد فنکاروں اور طارق جیکسن نے اپنے مخصوص اندقز میں پرفارم کر کے حاضرین محفل سے خوب داد وصول کی تقریب دوپہر تین بجے کے قریب اختامپزیر ہوئی اور واج ٹی کے زیر اہتمام تقریب کے اختتام پہ مہمانوں کو تحائف دئے گئے اور یادگاری شیلڈ سے بھی نوازا گیا اور سب سے آخر میں کرامت شاپنگ سنٹر کے چئیر مین راشد علی کرامت بٹ کی طرف سے پرتکلف لنچ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا اور پرتکلف لنچ نوش کرنے کے بعد وفا جعفری اور راشد کرامت بٹ صاحب نے الوداع کیا اور ہم حسین سی یادوں کے ساتھ سب کو خیرباد کہہ کے گھر کو رانہ ہوئے تو دوستوں یہ تھا کوئز گیم شو کی انعامی تقرہب تقسیم کا حال تو فی الوقت اجقزت آپ سے دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ ۔نگھبان رب راکھا