ہر سو ہے چرچا

. . . . . ہر سو ہے چرچا. یلغار فیصل شامی . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . آجکل ہر طرف شور ہے اور ہر سو چرچا بھی امریکہ میں ہو نے صدارتی انتخابات کا خبریں سننے کو مل رہی ہیں کہ ٹرمپ ایک دفعہ پھر صدر بننے کے لئے تیار ٹرمپ اگر منتخب ہو گئء تو وہ دوسری دفعہ امریکہ جیسی عالمی طاقت کے صدر بنیں گے اور اگر دیکھا جائے تو ٹرمپ جو ہیں انھیں تنقید کا سامنا بھی رہا بہت سے معاملات میں اوہ متنازعہ بھی رہے بہت سے مقدمات کا سامنا بھی کیا اور کہا جاتا تھا کہ ٹرمپ کی پالیسی جو تھی وہ پاکستانیوں کے حق میں بہتر تھیں اور یقینا ایک تاثر یہ بھی دیا جا رہا ہے کہ اگر ٹرمپ دوبارہ امریکی صدر منتخب ہو گئے تو یقینا عمران خان کی رہائی بھی ممکن ہو سکے گی اور یقینا جناب عمران خان جو ہیں وہ جیل میں ہیں یعنی کہ سرکاری مہمان ہیں اور عدالتی حکم پہ سزا کاٹ رہے ہیں اور یقینا سزا مکمل ہوتے ہی وہ جیل سے رہا ہونگے اور جیل سے رہا ہونے کے بعد جناب خان جو ہیں وہ اور خطرناک ہو جائیں گے اور ایسا جناب کپتان جو ہیں وہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں اور بات ہو رہی تھی نئے امریکی صدر کی تو دیکھتے ہیں کہ نیا امریکی صدر کون ہو گا آیا صدارتی انتخابات میں ٹرمپ ہی کامیاب ہو نگے یا انکی مخالف امیدوار جو کہ خاتون ہیں اور یقینا امریکی صدارتی انتخابات کے لئے کانٹے دار مقابلہ جاری ہے لیکن افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ٹرمپ کی جیت کے امکنات روشن ہیں تو بہر حال دیکھتے ہیں کہ نیا امریکی صدر کون ہو گا اور ہمارے وطن پاکستان کے لئے نئے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد آیا باہمی معاملات میں مزید بہتری آئیگی یا نہیں اور دیکھنا تو یہ بھی ہے کہ نئے امریکی صدر امریکہ میں قید پاکستان کی بہادر بیٹی عافیہ کی رہائی کو بھی یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر کے ڈاکٹر عافیہ کو رہا کروا سکینگے تو بہر حال دیکھتے ہیں کہ امریکی عوام کس کے سر پہ سہرا سجائینگے یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے تو بہر حال دیکھتے ہیں کہ امریکی صدارتی انتخابات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے اور آنے والا وقت ہی یہ بات بتا سکتا ہے کہ کیا ہو گا تو بہر حال دوستوں فی وقت اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا