راجا پرویز اشرف کی وویمن ٹیم کو مبارکباد


اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز جیتنے پر مبارکباد ۔
پاکستانی ٹیم نے تمام میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا . اسپیکر قومی اسمبلی
حالیہ کامیابی پاکستانی ٹیم کی انتھک محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستانی خواتین ہمارا فخر ہیں۔ سپیکر
پوری قوم پاکستانی ویمنز ٹیم کی مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہے۔