کراچی : پریذیڈنٹ ٹرافی : شایان رضا کی عمدہ باولنگ

کراچی پی سی بی پریزیڈنٹ ٹرافی میں شایان رضا کی عمدہ باولنگ. . . . . . . . . . . . . . . . جلد ہی پی ایس ایل کھیلینگے اور قومی ٹیم میں بھی جگہ بنائیگے . . . . . . . . . . . . . . . . اسلام آباد فیصل شامی حسن رضا کے صاحبزادے شایان رضا کی پریزیڈنٹ ٹرافی میں زبردست باولنگ کراچی میں ہونیوالی پریزیڈنٹ ٹرافی میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلازی شایان رضا بھی شرکت کر رہے ہیں جو کہ پاک سعودی کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیل رہے ہیں نے باولنگ کے میدان میں متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا پاک سعودی کرکٹ ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسٹمز کی ٹیم کو شکست دی شایان رضا کی عمدہ کارکردگی نے شائقین کر کٹ کو متاثر کیا ہے شایان رضا سابق پاکستانی ٹیسٹ کر کٹر حسن رضا کے صاحبزادے ہیں شایان رضا نے یلغار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے والد کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے اپنی زبردست کارکردگی سے پی ایس ایل میں. بھی کھیلینگے اور جلد ہی اپنی کارکردگی سے قومی ٹیم میں بھی جگہ بنالینگے اور انکا مزید کہنا تھا کہ وہ مداحوں کو مایوس نہیں کرینگے