پی ایس ایل : لاہور نے اسلام آباد کو شکست دے دی

پی ایس ایل : کی ناقابل شکست ٹیم اسلام باد کو لاہور نے ہرا دیا
یلغار. فیصل. شامی. .
پی ایس ایل کےمقابلے زور و شور سے لاہور میں جاری ہیں اور لاہور میں کھیلےجانے والے میچ میں جو کہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائڈیڈ کے درمیاں کھیلا گیا جسے لاہور نے با آسانی اسلام آباد کو ہرا دیا اور اسلام آباد کی ٹیم پی ایس ایل کی بہترین ٹیم ہے اور ٹیبل پوائنٹس پہ سر فہرست ہے اور ابتک پی ایس ایل میں ناقابل شکست رہنی. والی ٹیم کو لاہور کی ٹیم نے شکست سے دوچار کیا اور اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں لاہور اسلام آباد سے ہار گیا تھا لیکن دوسرے میچ میں لاہور نے اسلام آباد کو شکست دے کے بدلہ لے لیا اور لاہور اسلام آباد کو ہرا کے پوائنٹس ٹیبل پہ دوسرے نمبر پہ آ گیا جبکہ اگر دیکھا جائے تو پی ایسل ایل میں تیسرے نمبر پہ جو ٹیم ہے وہ کوئٹہ ہے اسکے بعدکراچی جبکہ پشاور پانچویں نمبر پہ جبکہ ملتان چھٹے نمبر پہ ہے اور پہلی چار ٹیمیں اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرینگے اور لگ رہا ہے کہ ملتان کا چانس اگلے مرحلے میں پہنچنے کا ختم ہو گیا اور اب دیکھنا تو یہ بھی ہے کہ کون سی چار ٹیمیں جو ہیں وہ ہی ایس ایل کے اگلے مرحلے جسے پلے آف یا سیمی فائنل مرحلہ بھی کہہ سکتے ہیں اور سیمی فائنل میں جو دو ٹیمیں جیتنگی وہی فائنل میں کھیلنگی تو بہر حال دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے کون سی چار ٹیمیں اگلے مرحلے مین داخل ہونگی یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے تو بہر حالل آپ بھی ہماری طرح. اس بات کق جاننے کے لئے کریں وقت کا انتظار لیکن فی الحال ہمیں دین اجازت دوستوں تو ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا