مبارکاں اہل لاہور کو لاہور. قلندرز پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی اور یہ اہلیان لاہور کے لئے خوشی کی بات ہے اور زیادہ خوشی تو اس بات کی ہے کہ پی ایس ایل. پلے آف مرحلہ یعنی ناک آوٹ مرحلے کے تمام میچ لاہور قزافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اور پی ایس ایل کے میچز انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں کھیلے گئے اور پی ایس ایل کافائنل بھی لاہور میںہی ہو گا اور اب پی ایس ایل فائنل میں لاہور کا مقابلہ کوئٹہ سے ہو گا اور یقیننا لاہور قلندرز کی. ٹیم یقیننا خوشیاں ہی منا رہی ہے کیونکہ پہلے ناک آوٹ میچ میں کراچی کو شکست دی اور اسکے بعد اسلام آباد کو بھی ناک آوٹ مرحلے میں شکست سے دوچار کیا اور یقینا کراچی سے کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کےکھلاڑیوں نے انتہائی۔ بدترین فیلڈنگ کی پے درپے کئی کیچ چھوڑے انتہائی خراب فیلڈنگ کے باوجود بھی لاہور کراچی سے میچ جیتنے میں کامیاب ہو گیا جس کی وجہ لاہور قلندرز کے بلےبازوں کی عمدہ کارکردگی تھی جس وجہ سے کراچی سے جیت گئے اور. دوسرے ناک آوٹ میچ میں بھی لاہور نے با آسانی اسلام۔آباد یونائٙیڈ کو ہر ا دیا اور اسلام آباد سے کھیلے جانے والے میچ میں بھی لاہور قلندرز کے بلے بازوں نے زبردست کھیل کا امظاہرہ کیا ل یقیننا اس بات میں کوئی شکو شبہ نہیں کے پورے پی ایس ایل ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کے بلے باز چھائے رہے اور اسلام آباد سے کھیلے جانے والے میچ میں بھی لاہور قلندر کی ٹیم چھائی رہی اور زبردست بلے بازی کے ساتھ ساتھ زبردست باولنگ اور فیلڈنگ کو بھی بہتر کیا اسلام آباد کے خلاف ناک آوٹ میچ میں لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے اسلام آباد کو دو سو تین رنز کا ہدف دیا جسے اسلام آباد کے بلے باز پورے نا کر سکے اور لاہور قلندرز کے باولرز کی زبردست باولنگ لائن کے سامنے اسلام آباد کے بلے باز جم کے نا کھیل سکے لاہور سے شکست کھا گئے اور اب پی ایس میلے کا فائنل لاہور اور کوئٹہ کے درمیان ہو گا تو دیکھتے ہیں کہ کونسی ٙٹیم ۔پی ایس ایل۔کا سہرا سجائے گی اور یقیننا جو اچھا کھیلےگا وہی جیتے گا اور یقینناشائقین کرکٹ کو فائنل میچ میں اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی بہر حال اب پی ایس ایل کا میدان کون مارے گا بہت جلد اس بات کا بھی فیصلہ ہو گا اور کون جیتے یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا تو آپ بھی یہ جاننے کے لئے کریں انتظار لیکن فی الحال ہمیں دیں اجازت دوستوں تو ملتے ہیں جلد. بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *