گرمی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ : عوام پریشان

لاہور فیصل شامی گرمی میں شدت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عوام پریشان یلغار سروے میں اہلیان لاہور کا کہنا کہ گرمی کے موسم میں شہر لاہور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا آغاز ہو چکا جو کہ عوام کے لئے باعث تکلیف ہے عوام کا کہنا کہ عوام پہلے ہی گرمی سے پریشان ہیں لیکن اب بے وقت کی لوڈ شیڈنگ بھی عوام کے لئے عزاب بن گئی اہلیان لاہور کا کہنا تھا بجلی کے بلوں میٹو آئے روز بے بہا اضافہ کیا. جاتا ہے لیکن عوام کو بجلی مکمل طور سے مہیا نہیں کی جا رہی جو کہ سراسر زیادتی ہے اہلیان لاہور نے اعلی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وقت بے وقت بجلی کی لوڈ شیڈنگ بند کی جائے تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکیں