دعا ہے کہ. . . . . . . . . . . . . . . . یلغار. . . فیصل. . شامی. . . . . . . . . . . . . . . . . . عید بھی شکر اللہ پاک کا خیر خیریت سے گزر گئی ملک بھر میں امن و امان رہا ملک بھر سمیت دنیا بھر میں عید قرباں منائی گئی لیکن دوسری طرف فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں مظلوم معصوم و نہتے مسلمانوں کا خون بہا یا گیا جس پہ دنیا بھر کے عالمی امن کے علمبردار خاموش تماشائی بن گئے ایک طرف امت مسلمہ عید کی خوشیاں منا رہی تھی تو دوسری طرف ظالم مسلمانوں کا خون ناحق بہا رہے تھے کتنے ظلم و افسوس کی بات ہے کہ مظلوم و معصوم اسرائیلیوں پہ اسرائیل مظالم ڈھا رہا ہے آئے روز خبریں سننے کو مل رہی ہیں کہ اسرائیلی حملے میں ن بے شمسر فلسطینی شہید ہو گئے اور جس طرح سے کشمییر کا تنازع بہت پرانا ہے پہلے ہندو راجا کشمیریوں پہ ظلم کرتے تھے اور ہندو راجاوں کے ظلم کے قصے تاریخ کی کتابوں کا سیاہ باب ہے اور سیاہ حاشئیے سے رقم ہے بالکل ویسے ہی فلسطینیوں پہ اسرائیلی مظالم نئی بات نئی جد طرح سے کشمیری ندل در نسل ہندو مظالم کو سہہ رہے ہیں بالکل۔ اسی طرج سے فلسطینی اسرائیلی مظالم کو برداشت کر رہے ہیں اور ہمیں یاد ہے کہ جب چھوٹے. تھے تب بھی فلسطینیوں پہ اسرائیلی مظالم کے قصے سنتے تھے اور یہ بھی یاد ہے کہ فلسطینی رہنما یاسر عرفات تھے جنھوں نے فلسطینیوں کے حقوق کی لڑائی لڑی تھی اور تب سے لے کے آج تک مظلوم فلسطینیوں پہ اسرائیلی مظالم کے قصے سنتے آئے ہیں جو بھول کے بھی نہیں بھلائے جا سکتے جی یقیننا انتہائی افسوناک خبریں ہیں معصوم سے مظلوم سے نہتے فلسطینیوں پہ اسرائیلی مظالم اور ایک اچھی خبر گزشتہ. دنوں پہ سننے کو ملی کہ پاکستان کے دوست ملک چائنہ کی طرف سے مظلوم و معصوم فلسطینیوں کے لئے امداد بھجوائی گئی اور چائنہ کی طرف سے جو امداد فلسطین بھجوائی گئی وہ فضائی رستےسے بھیجی گئی اور ائیر فورس کی نگرانی میں بھیجی گئی اور فلسطینیوؓں کی امداد چائنہ کا سنہری قدم ہے لیکن دکھ کی بات ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم آئے روز بڑھتے جا رہے ہیں اور دکھ ہے تو اس بات کا کہ کوئی اسرئیل کو مظلوم فلسطینیوں پہ مظالم کرنے سے روکنے والا نہیں اور اس سے زیادہ مزید کیا کہیں بس اجازت چاہینگے آپ سے لیکن اس خواہش کے ساتھ کے مظلوم فلسطینیوں پہ اسرائیلی مظالم جلد بند ہوں اور مظلوم فلسطینی بھی آزادی سے اپنی زندگی جی سکیں اور یقیننا وہ دن ضرور آئےگا جب کشمیر ہندووں اور فلسطین اسرائیلی تسلط سے ضرور آزاد ہو گا آمین ثم آمین تو اسی دعا کے ساتھ اجازت آپ سے تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *