بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن : چئیر مین . عوامی تحفظ کمیٹی و ایس ایچ او تھانہ قائداعظم انڈسٹریل ایریا نے کیک کاٹا

0

آلاہور نمائندہ خصوصی پاک فوج کے بھارت کے خلاف پریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پہ عوامی تحفظ کمیٹی تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے ززیر اہتمام کیک کاٹنے کی تقریب منعد ہوئی جس میں چئیر مین عوامی تحفظ کمیٹی فیصل مجیب شامی نے کیک کاٹا اس موقع پہ ایس ایچ او تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ اسرار اقبال ججہ بھی موجود تھے جبک نعیم شاہ مختسر علی شاہد چوہدری بابر سلیم سمیت تھانہ قائداعظم کے دیگر اہلکاران بھی اس موقع پہ موجود تھے اس موقع پہ چئیر مین عوامی تحفظ کمیٹی فیصل شامی کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنایا اور بھارتی حملوں کا منہ توڑ جواب دے کے پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا فیصل شامی کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج کے زبردست کارنامے پہ پوری قوم خوشی کے شادیانے بجا رہی ہے اور جگہ جگہ مٹھائیاں بھی تقسیم کر رہی ہے اور تمام پاکستانیوں کے ساتھ آج ہم نے بھی خوشی کے موقع پہ کیک کاٹا اس موقع پہ ملک و قوم کی سلامتی و پاک فوج کے جوانوں کے لئے خصوصی دعا بھی مانگی گئی

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *