چائنہ کا نیا جنگی گانا : بھارت کا خوب مزاق اڑایا

لاہور۔ فیصل شامی۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور پاکستان کی طرف سے بھارتی طیاروں کو گرانے پہ ن چائنہ نے نیا جنگی گانا۔ ریلیز کر دیا سوشل میڈیا پہ چائنہ کے گائے ہوئے گانے کئ دھوم ٹاپ ٹرینڈ بن گیا حالیہ پاک بھارت گشیدگی میں پاکستان کی طرف سے انڈیا کے طیارے گرآئے جانے۔ پہ چائنہ کی طرف سے بھارت کا مزاق اڑایا گیا اور ایک گانا بھی چائنہ کی طرف سے ریلیز کیا گیا اور چین کا گانا سوشل میڈیا پہ وائرل ہو چکا ہے اور ٹاپ ٹرینڈ بھی بن چکا ہے گانے میں بیان کیا گیا ہے کہ نو بلین کے طیارے تباہ ہو گئے اور جس طرح سے گانے کی ویڈیو بنائی گئی اس نے پوری دنیا میں بھارت کو ایک دفعہ پھر شرمندہ کر کے بھارت کا سر دنیا کے سامنے شرم سے جھکا دیا