راولپنڈی فوڈ اسٹریٹ لاہور والٹن میں بھارتی ڈرون تباہ

0

راولپنڈی

 

فوڈ اسٹریٹ میں مبینہ طور پر ڈرون گرنے کی اطلاعات

 

پولیس کی بھاری نفری فوڈ اسٹریٹ پہنچ گئی، ذرائع

 

مبینہ ڈرون گرنے کے بعد آگ لگ گئی، مبینہ ڈرون درخت سے ٹکرانے کے بعد گرا

 

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو سیل کر دیا

 

جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں، ذرائع

 

لاہور والٹن میں میزائل بردار بھارتی ڈرون  تباہ کر دیا گیا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *