بھاتی حملے میں شہید ہونیوالوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

0

بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید 13 شہریوں کی نماز جنازہ بہاولپور میں ادا

 

بھارت نے گزشتہ روز بہاولپور میں مسجد سبحان اللہ پر حملہ کیا جس میں پرامن نہتے شہری شہید ہوئے.

 

ذرائع کے مطابق شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں شہداء کے لواحقین اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شہداء کی نماز جنازہ سرکاری طور پر ڈرنگ اسٹیڈیم میں ادا کی گئی.

 

قبل ازیں، بھارتی حملے میں شہید تین پاکستانیوں کی نمازہ جنازہ بھی ادا کی گئی جس میں کور کمانڈر لاہور اور آئی جی پنجاب سمیت اعلیٰ افسران شریک  ہوئے۔

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *