تنقید کرنا تو آسان ہے لیکن :: یلغار فیصل شامی

زمانہ جاہلیت کا دور گویا واپس آ رہا ہے
یلغار فیصل شامی
ایک مصور نے کسی چوک پہ ایک تصویر رکھ دی اور ساتھ ہی ایک تحریر بھی آویزاں کر دی کے غلطیوں کی نشاندہی کر دیں اور اگلے روز جب وہ مصور اپنی تصویر کے پاس گیا تو دیکھا کہ جگہ جگہ نشان لگے ہوئے تھے اب اگلے روز اسی مصور نے پھر ایک تصویر اسی چوک پہ رکھی اور ساتھ ہی یہ تحریر لکھ کے رکھدی کہ اگر کسی کو کوئی غلطی نظر ئے تو ٹھیک کر دیں اور اگلے روز جب مصور تصویر کے پاس گیا تو ایک بھی نشان اس تصویر پہ موجود تھا یعنی کہ جو پہلے اس مصور کی تصویر پہ تنقید کر رہے تھے لیکن غلطی درست نا کر سکے اور یقیننا ہمبھی پاکستانی قوم ہے ہمارا بھی وہی حال ہے کہ کھیڈن گے نا کھیڈن دیاں گے. جی دوستوں ہمارے بہت سے دوستوں کا خیال ہے کہ ایک دوسرے پہ تنقید کرنا دوسرے کا مزاق اڑانا ہمار قومی مشغلہ ہے اور یقیننا ہم دوسروں پہ بہت صانی سے تنقید کر لیتے ہیں اور شائد اپنی ذاتی جھوٹی انا و تسکین کے لئے کرتے ہیں اور یقیننا کسی پہ تنقید کرنا کسی کی غلطی نکالنا تو آسان ہے لیکن بے وجہ کی غلطیاں بھی تھیک کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور یقیننا یہ بھی بہت بری عادت ہے کہ کسی پہ بلاوجہ تنقید کی جائے کسی کا مزاق اڑایا جائے اور یقیننا ہمارے دین اسلام. میں بھی بلاوجہ کسی کو مزاق کا نشانہ بنانے سے منع کیا گیا ہے اور ناپسندیدہ فعل قرار دیا گیا ہے اور یقیننا اگر ہم پاکستانی بلاوجہ دوسروں پہ تنقید کرنا چھوڑ دیں اپنے کام سے کام رکھیں تو بہت سے مسائل حل ہو جائینگے لیکن ہمپاکستنی قوم ہے محض اپنے مزے و چسکے کیخاطر راہ چلتے تماشہ دیکھنے کھڑے ہو جائینگے بجائئے اگر کہیں سرعام کسی سڑک پہ کوئی لڑ جھگڑ رہاہے تو ہم بجائے جھگڑا چھڑانے کے کھڑے. ہو کے تماشا دیکھنا شروع کر دینگے اور کچھ نوجوان ویڈیو بنا کے سوشل میڈیا پی وائرل کر تے نظر آئینگے اور اس سے بڑھ کر بے حسی کیا ہوگی کے کسی بھی حادثے کی صوعت میں بھی بہت سے اپنی جگہ سے ٹس سے مس نہیں ہوتے لیکن سارا قصہ ضرور دیکھنا ہے اور پھر سب کو مرچ مصللحے لگا کہ چسکے مار کے دوسروں کو سناتے ہیں پتہ نہیں کیسا دور آ گیا ہے زمانہ جاہلیت کا دور گویا واپس آ رہا ہے جب لوٹ کھسوٹ چوری چکاری بچیوں کو زندہ درگور کردینا قتل و غارت گری عام تھی اور آج کے دور جدید میں بھی یوں گماں ہوتا ہے کہ ہم صدیوں پہلے والے زمانے میں پہنچ گئے ہوں تو بہر حال کیا کہیں مزید صرف اتنا ہی کہ اللہ پاک ہم سب پہ اور ہمارے حال پہ رحم فرمائے اور ہمیں اچھے نیک عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور اچھا شہری بننے کی بھی اور اسلامی تعلیمات پہ بھی عمل کرنیکی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین