عینک والا جن 27 اپریل کو الحمراء میں پیش کیا جائیگا

0

عینک والا جن 27 اپریل کو الحمراء ہال میں پیش کیا  جائیگا :: حسیب پاشا. . . . .

 

. . لاہور. فیصل شامی بچوں بڑوں سب. کا پسندیدہ ڈرامہ عینک والا جن 27 اپریل کو الحمراء ہال نمبر تین میں پیش کیا جائیگا عینک والا جن کے مصنف و ہدایتکار حسیب پاشا نے یلغار کو بتایا کہ عینک والا جن بچوں کا مقبول ترین پروگرام تھا جو کہ . بعض وجوہات کی بناء پہ ٹی وی پہ بند ہو گیا تھا لیکن ہم نے آج بھی تھیٹر کے روپ میں مشہور و معروف ڈرامہ عینک والا جن کو زندہ رکھا ہوا ہے حسیب پاشا کا کہنا تھا کہ عینک والا جن بچوں بڑوں سب کی پسند ہے اور اب سب کا پسندیدہ ڈرامہ ہر اتوار کو الحمراء ہال نمبر تین مین دکھایا جارا ہے اوریہ ڈرامہ ہر اتوار کو بالکل فری دکھایا جاتا ہے اور ڈرامہ دیکھنے کے لئے کسی ٹکٹ کی ضرورت نہیں حسیب پاشا کا مزید کہنا تھا کہ انکی کوشش ہے وہ عوام کو معیاری. اور صاف ستھری تفریح فراہم کرتے رہیں گے

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *