اسلام آباد کی ٹیم پی ایس ایل کی بہترین ٹیم ہے حسن رضا

اسلام آباد فیصل شامی. . معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے کہا ہے کہ حالیہ پی ایس ایل میں اسلام آباد کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کے باعث ناقابل شکست رہی وہ گزشتہ روز یلغار سے گفتگو کر رہے تھے ایڈیٹر روزنامہ یلغار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حسن رضا کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی مضبوط ترین ٹیم اسلام آباد ہے جو اب تک کھیلے گئے سب میچز میں جیت سے ہمکنار ہوئی حسن رضا کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی ٹیم بہترین فارم میں ہے انکا کہنا. تھا کہ لگتا نہیں کوئی ٹیم اسلام آباد کو ٹف ٹائم دے سکے حسن رضا کا مزید کہنا تھا کہ اگر اسلام آباد اسی طرح کھیلتا رہے تو یقیننا پی ایس ایل کی نئی چیمپئین یعنی فاتح اسلام آباد کی ٹیم ہو گی حسن رضا کا مزید کہنا تھا کہ دیکھتے ہیں کہ اسلام آباد کی ٹیم کو کون سی تیم ٹف ٹائم دے سکے گی کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن. لگتا نہیں کہ کوئی ٹیم اسلام آباد کو ٹف ٹائم دے سکے