شہر لاہور :: ویگو ڈالہ کلچر کے خاتمے کا عزم

. . شہر لاہور میں ویگو ڈالہ کلچر کے خاتمے کاعزم. . . . . . . . . . . . . . . . یلغار. فیصل. شامی. . . . . . . . . . . . اسلام علیکم پارے پارے دوستوں. سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے اور اللہ پاک کے. حکم سے ہم بھی اچھے ہی ہیں جی دوستوں یقیننا زبردست خبر ہے اہلیان لاہور کے لئے کہ لاہور پولیس نے شہر لاہور سے ویگو ڈالہ وی آئی اور وی آئی پی سکیورٹی گارڈ رکھنے پہ پابندی کا فیصلہ کر لیا اور باقاعدہ عوام کے لئے آگاہی مہم کا. اغاز کر دیا گیا ہے اور وی آئی پی /ویگو ڈالہ کے خلاف آگاہی مہم دو ہفتے کے لئے چلائی جائے گی اور آگاہی مہم میں شہریوں کو ویگو ڈالہ /وی آئی پی کچر خاتمہ کے بارے میں بتایاا جائے گا اور جو آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے اسکے اہم نکات جو ہیں وہ کچھ اسطرح سے ہیں کہ سڑکوں پہ طاقت کا مظاہرہ نا کیا جائے ویگو ڈالہ / پولیس لائٹس ، پولیس سائرن جعلی نمبر پلیٹ کو ممنوع قرار دیا. گیا ہے جبکہ گاڑی کے کالے شیشوں پہ غیر قانونی اسلحہ اور اسلحہ کی نمائش پہ ھی پابندی لگا دی گئی ہے اور سکیورٹی گارڈز لے کے گھومنے پہ بھی پابندی کا عندیہ دیا گیا ہے ہے اور اگر سکیورٹی گارڈ رکھنا ضروری ہو تو پولیس سے اجازت لازمی لینی پڑے گی اور یہ آگاہی مہم دو ہفتے تک جاری رہے گی اور دو ہفتے کے بعد خلاف ورزی پہ سخت کاروائی کی جائے گی اور اس ضمن میں لاہور صدر ڈویژ ن کے ساتھ ساتھ باقی سرکرز کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے اور یقینا خوش آئند قدم ہے اور یہ فیصلہ گزشتہ دنوں لاہور میں ایک واقعہ جس میں گارڈز نے شہری. سے بدتمیزی کی اور اس واقعے کے پیش آنے کے بعد کیا گیا اور اہل لاہور کا خیال ہے کہ اچھا فیصلہ ہے اور ہمیں یاد ہے کہ جناب محترم جونیجو صاحب مرحوم کے دور میں وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات کئے گئے تھے لیکن جع نیجو صاحب مرحوم کے اس نیک قدم کے. چند دنوں بعد ہی جناب جونیجو صاحب مرحوم کو کرسی اقتدار سے رخصت ہونا پڑا تھا اور اب شہر لاہور میں ویگو. ڈالہ و وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا عزم کیا گیا ہے تو دیکھتے ہیں کہ اب کیا ہوتا ہے اور دیکھنا تو یہ بھی ہے کہ آیا لاہور پولیس شہر سر لاہور سے ویگو ڈالہ وی آئی پیکلچر کے خاتمے میں کامیابی حاصل کر سکے یا نہیں یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا تو بہر حال دوستوں اجازت چاہتے ہیں آپ سے ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا