حسیب پاشا کی نئی ڈرامہ سیلی ریٹرن آف مسطور جن کی ریکارڈنگ کا آغاز

0

لاہور فیصل شامی حسیب پاشا المعروف ٹی وی ڈرامہ عینک والا جن کے ہدایتکار و مصنف آجکل اپنی نئی ٹیوی سیریل ریٹرن آف مسطور جن کی ریکارڈنگز میں مصروف ہیں حسیب پاشا نے یلغار کو بتایا کہ عینک والا جن کو جس طرح سے بچوں اور بڑوں میں پزیرائی ملی اس پہ وہ اللہ پاک کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہے حسیب پاشا نے بتایا کہ بعض وجوہات کی بناء پہ عینک والا جن بند ہو گیا تھا لیکن الحمراء ہال میںہم نے عینک والا جن کو اسٹیج ڈرامے کی طرز پہ پیش کیا حسیب پاشا کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ریٹرن آ ف مسطور جن بھی بچوں کے لئے پیش کیا جائیگا اور عید سے ٹی وی پہ نئی ڈرامہ سیریل عوام کے للئے پیش کیا جائیگا اور یقینا انکی نئی ڈرامہ سیریل کو بھی عوام خاص کر بچے ضرور پسند کرینگے تاہم انکا کہنا تھا منا لاہوری اور کرنالی چڑیل ان کی ٹیم کے ہم رکن تھے لیکن آج وہ ہم میں نہیں لیکن ان کی یاد یں مارے دل میں آج بھی تر و تازہ ہیں اور اہم ارکان کا نقصان پورا نہیں ہو سکتا لیکن منا لاہوری کے ساحبزادے بھی انکی ٹیم کا حصہ ہیں

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *