افسوسناک خبر
یلغار فیصل شامی
اسلام علیکم پیارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے لیکن دوستوں خبر کچھ اچھی نہیں جو سننے کو مل رہی ہے اور اچانک سے سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والی خبر نے سب پاکستانی عوام کو بے چین کر دیا اور ا انتہائی افسوسناک خبر تھی جس نے سب کے ہوش اڑا دئیے اور وہ خبر جو سوشل میڈیا پہ گردش کرتی رہی اور ٹی وی چینلز اور اخبارات کی توجہ کا مرکز نگاہ بھی بنی رہی کچھ اسطرح سے تھی کہ بلوچستان دشمن دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد واصلِ جہنم ہوگئے جبکہ 20 مسافروں کو بحفاظت چھڑوا لیا گیا ہے۔ علاقے میں ایف سی فورسز کا کلئیرنس آپریشن جاری ہے اور باقی دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جا رہی ہے۔فورسز دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، اور دشمن عناصر کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اور یقیننا ایک ایسی خبر سننے کو ملی کہ ہر آنکھ نم تھی اور یقیننا انتہائی خوفناک صورتحال بھی اور باعث تشویش بھی کہ دن دیہاڑے ٹرین کو حملہ بنایا گیا جس میں بے شمار مظلوم نہتے و معصوم مسافر بھی سفر کر رہے تھے اور ایک اطلاع یہ بھی آئی کہ ٹرین چلانے والا ڈرائیور بھی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا اور ریلوے پریم یونین مزدور یونین کے اراکین و عہدیداران نے بھی دہشت گردوں کے حملے کی شدید مزمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہید ًرائیور اور دیگر عملے کی سرکاری سطح پہ مالی امداد بھی کی جائے یقیننا حکومت کو دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈرائیور کے اہلخانہ کی کفالت ک ذمہ لینا چاہئیے اور یقیننا انتہائی افسوسناک خبر ہے اور یقینا قابل تحسین ہیں ہمارے سکیورٹی ادارے جو ہر مشکل وقت میں عوام کی حفاظت کا بیٹرہ اٹھاتے ہیں اور یہاں بھی جعفر ٹرین پہ دہشت گتدوں کے حملے کے بعد سکہورٹی فوردسز نے فوری ایکشن لیا اور متعدد دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا اور یقیننا پوری قوم جعفر ایکسپریس پہ حملہ کرنے والوں کو بھی اور حملہ کس نے اور کیوں اور کن مقاصد کے لئے کیا یہ سب باتیں عوام بھی جاننا چاہتی ہے اور اعلی حکام کی ذمہ داری ہے کہ وہ پاکستانی عوام کو اصل حقائق سے آگاہی فراہم کریں تاکہ عوام میں پائی جنے والی بے چینی دور ہو سکے اور ہماری کیا سب پاکستانی قوم کی ہی یہی دعا ہے کہ اللہ پاک ٹرین حملے میں شہید ہونے والے ریلوے ملازمین کے درجات بلند فرمائے اور دشمن کے ہر ناپاک ارادے کو ناکام بنائے اور ہمارے سکیورٹی ادارے صدا یونہی ملک کے مظلوم و معصوم پاکستانیوں کی حفاظت کرتے رہیں آمین ثم آمین

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *