. آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی :: بھارت اور نیوزی لینڈ فائنل میں. یلغار. فیصل. شامی. . . . . . . آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی فیصلہ کن مرحلے میں داخل نیوزی لینڈ اور بھارت فائنل میں پہنچ بھارت آسٹریلیا کو ہرا کے فائنل کھیلے گا جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ساوتھ افریقہ کوشکست دے کے فائنل میں پہنچی اور اب دونوں بہترین ٹیمیں چیمپئینز ٹرافی کے حصول کے لئے فائنل کھیلنے کو تیار ہیں چیمپئینز ٹرافی میں کل آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جن میں پاکستان بھارت افغنستان بنگلہ دیش سوتھ افریقہ آسٹریلیا انگلنیڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شامل تھی اور میزبان ملک پاکستان روایتی کھیل پیش کر کے بغیر کوئی میچ جیتے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا اور پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی پہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انکی حوصلہ افزائی بھی کی اور پاکستان سمیت چھ ٹیمیں ٹرافی کے حصول سے باہر ہو گئیں اور اب فیصلہ کن اختتامی میچ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا اور یقینا نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیمیں بھی بہترین کھلاڑیوں پہ مشتمل ٹیم ہے اور اس سے قبل بھارت گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے چکا ہے لیکن اس سے چیمپئین ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ٹرافی ٹورنامنٹ بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم جیت چکی ہے اور یقینا نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن فل فارم میں ہے اور یقینا چیمپئین ٹرافی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی ٹیم ہے جس نے پاکستان کو گرسپ میچ میں ساڑھے تین سو رنز کا ہدف دیا اور سیمی فائنل میں ساوتھ افریقہ کے خلاف 364 رنز کا ہدف دیا جسے عبور کرنا ساوتھ افریقہ کے لئے مشکل ہو گیا اور اگر دیکھا جائے تو فائنل دبئی میں کھیلا جائیگا جسکی وجہ بھارتی ٹیم کا پاکستان آنے سے انکار تھا اور اب دیکھنا یہ ہے کہ چیمپئین ٹرافی کون جیتے گا آئی سی سی چیمپئین ٹرافی کا سہرا کس کے سر پہ سجے گا یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا تو بہر حال دیکھتے ہیں کہ فائنل میں کیا ہو گا لیکن یہ جاننے کے لئے آپ کو بھی کرنا پڑے گا انتظار لیکن فی الحال ہم چاہتے ہیں اجازت آپ سے دوستوں تو ملتے ہیں جلد اک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *