آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی:: بھارت فائنل میں

بھارت چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں
یلغار. فیصل شامی
پاکستان کی میزبانی میں کھیلے جانیوالی چمپئینز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل کا فیصلہ ہو گیا آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت آسٹریلیا کو ہرا کے فائنل میں پہنچ گیا پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 264رنز بنائے جسے بھارتی بلے بازوں نے با آسانی پورا کر لیا یقینا بھارتی ٹیم چیمپئینز ٹرافی میں ناقابل شکست رہی پاکستان کو بھی بدترین شکست سے دوچار کر چکی ہے اور میزبان ٹیم کے لئے بھی یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ پاکستانی ٹیم اپنا کوئی بھی میچ نا جیت سکی وہ تو شکر ہوا کے بنگلہ دیش سے میچ بارش کی وجہ سے ڈرا ہو گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا بہر حال پاکستان ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی بہر حال اب پاکستانی ٹیم کی شکست پہ افسوس ہی کیا جا سکتا ہے بہر حال اگر بات کریں پہلے سیمی فائنل کی تو آسٹریلیا اور بھارت کے میچ سے پہلے ہی بتایا جا رہا تھا کہ اب تک چیمئینز ٹرافی میں آسٹریلیا اور بھارت کے مابین کھیلے جانے والے میچز میں بھارت کا پلڑہ بھاری رہا اور اس میچ میں بھی بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا دیا اور اگر دیکھا جائے تو آسٹریلیا کی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے اور بھارت سے سیمی فائنل میں قسمت نے ساتھ نا دیا اور بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے دی اور فائنل میں جگہ بنا دی اور ابھی دوسرا سیمی فائنل جو ہے وہ ساوتھ افریقہ اور نیوزی لینڈ کے مابین ہو گا اور یقینا نیوزی لینڈ اور ساوتھ افریقہ کے درمیان ہونے والا مقابلہ یقینا زبردست ہو گا اور. شائقین کے لئے باعث تفریح بھی ہو گا اور یقیننا دونوں بہترین ٹیمیں ہیں اور جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے گا اور جو جیتے گا وہ انڈیا سے فائنل کھیلے گا تو دیکھتے ہیں کہ کون سی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں کھیلے گا اس کا فیصلہ بھی ہونے میں چند ہی گھنٹوں کا فاصلہ رہ گیا تو دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے کون جیتے گا کون ہارے گا اور کونس سی ٹیم فائنل میں بھارت کا مقابلہ کرے گی یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا تق بہر حال آپ بھی کریں ہمارے ساتھ وقت کا انتظار لیکن فیالوقت ہمیں دیں اجازت دوستوں تو ملتے ہیں جلد اک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا