صباء خان کو صدر پاکستان مسلم لیگ نشتر ٹاون نامزد کر دیا۔ گیا

0

پارٹی قیادت کے اعتماد پہ پورا اترونگی صباء خان . . . . . . . . . . لاہور نمائندہ یلغار صباء خان کو پاکستان مسلم لیگ ق نشتر ٹاون لاہور سے صدر نامزد کر دیا گیا یلغار سے گفتگو کرتےہوئے صباء خان نے کہا کہ پارٹی قیادت نے ان پرجو اعتماد کیا ہے اس ,پہ وہ پارٹی قیادت کی مشکور ہیں صباء خانکا مزید کہنا تھا کہ وہ قیادت کو مایوس نہیں کرینگی اور اپنے فراِئض بھرپور طریقے سے انجام دینگی اور پارٹی کی بہتری کے لئے دن رات ایک کر دینگی

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *