تھانہ نواں کوٹ فحاشی کے اڈوں کی بھرمار عوام پریشان تھانہ خاموش

0

علاقہ تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں واقع نجی ہوٹل فحاشی کے اڈے بن گئے ایس ایچ او تھانہ منتھلی لے کے خاموش

 

اسلامی جہموریہ پاکستان کے لاہور تھانہ نواں کوٹ کی پولیس نے فحاشی کا مرکز بننے والے ہوٹلوں کہ سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

 

لاہور(نمائندہ خصوصی)علاقہ تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں واقع نجی ہوٹلوں میں فحاشی کا دھندہ عروج پہ اسلامی جہموریہ پاکستان نے ایس ایچ او کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیے عوام کا کہنا تھا کہ تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں 285 کے قریب ہوٹل و گیسٹ ہاوس ہیں جن میں سر عام غلط کاری کو فروغ دیا جاتا ہے جبکہ ایس ایچ او تھانہ نواں کوٹ منتھلی لے کے اپنا منہ بند کئے ہوئے بیٹھے ہیں اہلیان نواں کوٹ کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او لاہور تھانہ نواں کوٹ نے فحاشی کے اڈوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے روزنامہ یلغار سروے کہ دوران اہل علاقہ نے بتایا کہ تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں قائم ہوٹلوں میں بنے فحاشی کے اڈے عوام کے لئے عزاب بن گئے جنھیں کوئی پوچھنے والا نہیں جہاں پہ اخلاقیات کا جنازہ نکالا جاتا ہے اور ان فحاشی کے اڈوں پہ مشکوک افراد کا بھی آنا جانا ہے جو کسی بھی حادٹے کا سبب بن سکتا ہے اور نا صرف یہ بلکہ تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں واقع نجی بس سٹینڈوں پر بھی جسم بیچنے کی عرض سے خواتین کہ علاوہ ہیجڑے بھی اپنے حسن کی اداوں کا جلوہ دیکھاتے ہوئے نظر آتے ہیں جبکہ متعلقہ تھانے کہ ایس ایچ او کو ان کہ خلاف ایکشن نہ لیتے ہوے د کھائی دینا بھی لمحہ فکریہ سے کم نہ ہے جبکہ ڈی آئی جی سی سی پی او جیسے افسران کو بھی چاہیے کہ علاقہ تھانہ نواں کوٹ میں قائم نجی ہوٹلوں میں ہونے والے جسم فروشی و فحاشی کے مراکز کو روکنے کہ لیے فوری نوٹس لے کر کاروائی کروایں اہلیان نواں کوٹ نے نے اعلی حکام سے تھانہ نواں کٹ کی حدود میں قائم فحاشی کے اڈے بند کروانے کا مطالبہ کیا ہے

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *