ہسپتالوں میں سہولت ڈیسک بننے سے مریضوں کو ریلیف ملا .

0

ہسپتالوں میں سہولت ڈیسک بننے سے مریضوں کو ریلیف ملا عبدالجبار بھٹو . . . . . . . . راولپنڈی بیورو رپورٹ ہسپتالوں میں سہولت ڈیسک بننے سے مریضوں کو ریلیف ملا اس امر کا اظہار اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک ڈاکٹر عبدالجبار بھٹو روزنامہ یلغار کے بیورو چیف ملک احتشام فاروق سے خصوصی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا گفتگو کرتے ہوئے انکا مزید کہنا تھا کہ سیکرٹری ہیلتھ اور ایڈوائزر فار ہیلتھ ٹو پرائم منسٹر اف پاکستان کی واضح ہدایات پر ہسپتال میں انے والے مریضوں کی رہنمائی کے لیےاسپیشل سہولت ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیں جن کی بدولت عوام کو کافی سہولیات میسر اگئی ہیں کیونکہ پہلے کسی کو اگاہی نہیں ہوتی تھی کہ اس نے کس شعبے میں جانا ہے اس وجہ سے او پی ڈی میں مریضوں کا رش رہتا تھا لیکن سہولت کاونٹر بننے سے رش میں کمی ہوئی اور مریضوں کو بھی سہولت و آسانی فراہم ہوِئی ہے

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *