لاہور ؛ تھانہ ستوکتلہ چوروں نے شہری کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا

لاہور کرائم رپورٹر تھانہ ستوکتلہ ریوینیو سوسائٹی جوہر ٹاون میں موٹر سائیکل چوروں کی کاروائی شہری کو موٹر سائیکل۔سے محروم کر دیا عرفان نامی شہری جو کہ جوہر ٹاون کا رہائشی ہے نے تھانہ ستوکتلہ کو دی جانے والی درخواست میں بتایا کہ اسکی موٹر سائیکل ہنڈا 70 نمبری Aeu/ 4184 رنگ سرخ گزشتہ رات گھر کے باہر کھڑی جو نامعلوم. چور تالا توڑ کے چوری کر کے لے گئے عرفان نامہ شہری نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ اسکی چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کروائی جاوے جبکہ تھانہ ستوکتلہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر درج کر کے نامعلوم موٹر سائیکل چور کی تلاش شروع کر دی ہے