یکم جنوری سفارتخانہ ابو ظہبی پاکستان نئے سال کے موقع پہ بند رہیگا

ابو ظہبی سفارتخانہ پاکستان نئے سال کے موقع پہ بند رہیگا. . . . . . ابو ظہبی بیورو رپورٹ متحدہ عرب امارات سفارتخانہ پاکستان ابو ظہبی نئے سال کے موقع پہ مورخہ یکم جنوری بروز بدھ بند رہے گا اور دو جنوری دو ہزار پچیس بروز جمعرات کھلے گا