لاہور : تجاوزات مافیا کے خلاف بھرپور کاروائی کا غاز

0
  • شہر لاہور میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کا آغاز . . . . . . لاہور ((علی رضا بلا )) شہر لاہور میں تجاوزات مافیا کے خلاف بھرپور کاروائی ہزاروں دکانیں سیل و متعدد دکاننداروں کو جرمانے تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن پہ اہلیان لاہور کا اظہار تشکر تفصیلات کے مطابق لاہور بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کاروائی کا آغاز کیا گیا اور لاہور کے متعدد باروں جن میں بھگوان پورہ اندرون دہلی گیٹ ٹاون شپ سمیت متعدد علاقے شامل ہیں میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کاروائی کرتے ہوئے ہزاروں دکانیں سیل کر دی گئیں جبکہ متعدد دکانداروں کو جرمانے کئے گئے یلغار سروے میں گفتگو کرتے ہوئے اہلیان لاہور نے تجاوزات کء خلاف کاروائی کو شہر لاہور کی انتظامیہ کا بڑا قدم قرار دیا گیا اہلیان لاہور کا کہنا تھا کہ بازاروں میں جگہ جگہ لگے سسٹال عوام کے لئے باعث پریشانی ہیں اور فٹ پاتھوں پہ جگہ جگہ بنی دکانیں پیدل چلنے والوں کے لئے تکلیف کا سبب ہیں اور انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف بڑی کاروائی سے عوام کو پریشانی سے نجات مل سکے گی

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *