بیورو چیف اسلام اباد ملک احتشام فاروق کی ایم ایس بینظیر بھٹو ہاسپٹل سے خصوصی ملاقات

بیورو چیف اسلام اباد ملک احتشام فاروق کی ایم ایس بینظیر بھٹو ہاسپٹل سے خصوصی ملاقات جس میں انہوں نے ہمارے بیورو چیف کو بتایا کہ ان کے پاس یہاں پہ دوائیاں تو ایمرجنسی میں وافر مقدار میں موجود رہتی ہیں جہاں پر دن میں ہزاروں مریض ا کر اپنا علاج کرواتے ہیں اور وہاں سے ان کو تمام تر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں مگر انہوں نے یہ بھی کہا ساتھ کہ ان کے ہاسپٹل میں جو کہ ہزار بیڈ پر مشتمل ہے مگر ایچ ار میں ٹوٹل 550 بیڈ ہیں اور تمام مریضوں کو دیکھنے کے لیے ٹوٹل یہاں پر جو نرس میل اور فیمیل سٹاف ہے وہ نرس سٹاف 217 ہے جو کہ انہوں نے حکومت سے کہا کہ ان کو امید ہے کہ موجودہ حکومت جس طرح سے سی ایم پنجاب مریم نواز شریف دیگر تمام فلاحی کام کر رہی ہیں انہوں نے وہاں پر ان کو اپیل کی کہ ان کو چاہیے کہ وہ اس ہاسپٹل کے لیے بھی مزید سٹاف کے لئے سیٹ سینکشن کر دیں تاکہ وہاں پر عوام کو مزید سہولیات دی جائیں دیگر ان کا کہنا تھا کہ جیسا کہ یہ ہاسپٹل ایک ٹیچنگ ہاسپٹل ہے یہاں پر جو ٹریننگ کے لیے ڈاکٹرز اتے ہیں ان کو یہاں پر ٹریننگ کے بعد جب وہ کسی بھی ادارے میں جاتے ہیں تو ان کو خصوصی طور پر اہمیت دی جاتی ہے اخر میں انہوں نے سینیئر صحافی ملک احتشام فاروق کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے عوامی مسائل پر اواز اٹھا کر ایک اچھا کام کیا ہے جو کہ ان کا کہنا تھا کہ صحافی ملک احتشام فاروق کی مثبت صحافت کو ظاہر کرتا ہے اس موقع پر خصوصی عکاسی یاسر نوید سینیئر کیمرا مین کی طرف سے کی گئی صحافی ملک احتشام فاروق نے ایم ایس ڈاکٹر طاہر کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے قیمتی وقت میں سے خصوصی طور پر سینیئر صحافی ملک احتشام فاروق کو وقت دیا اور عوامی مسائل پر ان کے سوالات کے جواب دیے