شاہینوں کو بدترین شکست . . . . . . . . . . . . . . . یلغار فیصل شامی . . . . . . . . . . . . . . . پاکستان اور زمبابوے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا اور نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑے زمبابوے سے پہلے ون ڈے سیریز میچ میں پاکستانی بلے باز زمبابوے کے باولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثبت ہوئے اکیس اوورز مین چھ وکٹوں کے نقصان پ محض 61 رنز ہی بنا سکے اور اسکے بعد باران رحمت یعنی بارش برسی اور زمبابوے کے لئے باران رحمت بن گئی لیکن پاکستانی ٹیم کے باعث زحمت بن گئی اور یقینا بدترین شکست کا سامناکرنا پڑا پاکستانی کھلاڑیوں کو بہر حال آغاز اچھا نہیں ہوا سیریز میں شاہینوں اور ابھی ون ڈے سیریز اور ٹی تونٹی سیریز بھی مکمل ہونی ہے امید ہے کہ آئندہ شاہین بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکینگے اور زمبابوے سے سیریز کے بعد شاہینوں جنوبی افریقہ سے بھی سیریز کھیلنے والی ہے اور چیمئین ٹرافی کے انعقاد کے لئے بھی تیاریاں کی جا رہی ہیں جبکہ ہمسایہ ملک بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا جس پہ پاکستان نے شدید تنقید کی اور واضح کر دیا ہے کہ اگر بھارت نہیں کھیلنے آئے گا تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائیگی اور شائقین کر کٹ کا خیال ہے کہ ہندوستان کی ٹیم کو ضرور پاکستان آنا چاہئیے تاکہ شائقین کو اچھا کھیل دیکھنے کو مل سکے بہر حال اس بارے میں مزید کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن بہرحال فی الوقت پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو مدنظر رکھنا ضروری ہے امید ہے کہ آئندہ مستقبل میں پاکستانی ٹیم جو ہے اچھا کھیل کھیلے گی اور چیمپئین ٹرافی بھی ضرور حاصل کرے گی اور آئندہ ٹی ٹونٹی ورلڈ میں بھی کامیابی حاصل کرے گی تو بہر حال دیکھتے ہیں کہ آئندہ کیا ہوتا ہے لیکن فی الوقت اجازت پیارے دوستوں آپ سے ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *