وادی نیلم بھارتی جاسوسہ گرفتار

وادی نیلم فیصل شامی باڑیاں میں ہندوستانی جاسوسہ کو پاک فوج کے جوانوں نے گرفتار کر لیا گزشتہ سے پیوستہ روز آ باڑباڑیاں زاد. کشمیر نیلم ویلی میں پاک فوج کے جوانوں نے مشکوک خاتون کو شبہ ہونے پہ چیک کیا تو معلوم ہوا کہ نامعلوم عورت دشمن ملک ہندوستان کی جاسوس ہے پاک فوج کے جوانوں نے ہندوستانی جاسوسہ کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پہ منتقل کر دیا اہلیان نیلم وادی آزاد کشمیر باڑیاں نے پاک فوج کے جوانوں کو ہندوستانی جاسوسہ کو گرفتار کرنے پہ خراج تحسین پیش کیا اہلیان باڑیاں نیلم ویلی آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ ہمیں پاک فوج پہ فخر ہے پاک فوج ہمارا غرور ہے اور پاک فوج کے جوانوں نے نا صرف پاکستان بلکہ آذاد کشمیر کی حفاظت کا بھی بیڑہ اٹھایا ہوا ہے اور جب تک پاک فوج کے جوان ملک میں اور ہماری سرحدوں کی حفاظت میں مصروف ہیں کوئی دشمن ہماری طرف گندی اور میلی نگاہوں سے نہیں دیکھ سکتا