جماعت اسلامی کا متوقع دھرنا پولیس کا کارکنان کے گھر چھاپے متعدد گرفتار

لاہور فیصل۔ شامی جماعت اسلامی کا متوقع دھرنا کارکنوں کے گھر پہ پولیس کا دھاوا درجنوں گرفتار رہنماوں کا احتجاج گرفتار کارکنان کی رہئی کا مطالبہ یلغار سے بات چیت کرتے ہوئے
ٹکٹ ہولڈر پی پی 164 جماعت اسلامی پاکستان افتخار نتھی نے کہا کہ ا نکے گھر متعدد بار پولیس نے چھاپہ مارا لیکن گرفتار کرنے میں ناکام رہی انکا۔ کہنا تھا حکومت دھرنے سے پریشان 47 کی حکومت پولیس کے ذریعے دھرنا ناکام کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے