ٹی ٹونٹی میلہ بھارت نے لوٹ لیا

بھارت ٹی ٹونٹی کا نیا چیمپئین بن گیا زبردست مقابلے کے بعد فائنل میں ساؤتھ افریقہ کو شکست سے دوچار کیا ایک موقع پہ لگ رہا تھا کہ ساؤتھ افریقہ چیت جائیگا لیکن ایسا نا ہو سکا ساؤتھ افریقہ کے بلے بازوں نے جان تو بہت ماری لیکن قسمت نے ساتھ نا دیا بھارتی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کے پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور پہلے کھیلتے ہوئے بھارت نے 171 رنز کا ہدف دیا جو کہ بظاہر اتنا مشکل ہدف نہیں تھا لیکن بھارتی باولرز کی زبردست باؤلنگ اور آخری اوور میں بھارتی کھلاڑی نے ملر کا مشکل ترین کیش پکڑا اور آخری اوور میں بھارتی کھلاڑی کے زبردست میچ نے میچ کا پان سہ ہی پلٹ دیا اور ساؤتھ افریقہ جو جیت کے نزدیک تھا وہ فتح سے دور ہوا اور شکست سے دوچار ہوا فائنل تو بھارت نے جیت لیا لیکن انتہائی زبردست و سنسنی خیز مقابلے کے بعد اور کہا جا رہا ہے بھارت طویل عرصے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ چیمپئین بنا لیکن بالآخر بن ہی گیا بھارت کی جیت پہ ہندوستانی شائقین کرکٹ بہت خوش ہیں اور اگر دیکھا جائے تو ورلڈ کپ میں بھارت اور ساؤتھ افریقہ ٹاپ پہ رہیں اور ناقابل شکست بھی رہیں۔ لیکن فائنل میں بھارتی سورماوں نے ساؤتھ افریقہ کو شکست دیدی اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل بھارت نے اپنے نام کر لیا اور۔ یوں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنی تمام تر خوبصورتیوں و رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا