ٹی ٹونٹی فائنل : بھارت اور افریقہ میں کانٹے دار کی توقع

0

ساؤتھ افریقہ اور بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں مقابلے کے لئے تیار

یلغار فیصل شامی

ساؤتھ افریقہ اور بھارت ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کے لئے تیار جی دوستوں امریکہ میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دو ہزارہ چوبیس کے فائنل میں جو دو ٹیمیں پنجہ آزمائی کرینگی وہ ساوتھ افریقہ اور ہندوستان کی ٹیمیں ہیں ہندوستان نے انگلینڈ کو شکست دی جبکہ افغانستان ساوتھ افریقہ سے ہار گیا اور یقینا اگر دیکھا جائے تو انڈیا کی ٹیم اپنے عمدہ کھیل کی وجہ سے پورے ورلڈ کپ میؑ چھائی رہی اور ساوتھ افریقین ٹیم نے بھی زبردست کارکردگی کا مظا ہرہ کیا اور اگر دیکھا جائے تو افغانستان جیسی ٹیم بھی سیمی فائنل کھیلنے میں کامیاب ہوئی اور اپنے مداحوں کو خوشی سے سرشار کر دیا اور دیکھا جائے تو پورے ٹورنامنٹ میں ناقص ترین کارکردگی شاہینوں کی رہی اور ورلڈ کپ میں بدترین شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نیں تبدیلی کی خبریں عام و خاص کی زبان پہ ہیں ایک خبر ہے کہ بابر کی کپتانی بھی خطرے میں ہے اور بہت سے کھلاڑیوں بارے سنا ہے جنھیں سنٹرل کنٹریکٹ سے بھی محروم ہو نا پڑے گا. یقینا اچھی بات ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں تبدیلی کا عندیہ دیا جا رہا ہے جس سے پاکستانی شائقین کرکٹ بھی خوش ہیں بہر حال اب پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہے اور اسی وجہ سے پاکستانی شائقین کی وتلڈ کپ سے دلچسپی ختم ہو چکی لیکن بہر حال اب دیکھتے ہیں کہ دنیائے کرکٹ کا تاج بھارت کے سر پہ ہو گا یا اساوتھ افریقہ دنیائے کرکٹ کا نیا سلطان بنے گا بہر حال دیکھتے ہیں کون جیتے گا کون ہارے گا اور اس کے لئے وقت کا انتظار کرنا پڑے گا تو فی الحال آپ بھی ہماری طرح وقت. کا انتظار کریں لیکن ہمیں دیں اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *