پاکستان کو بھارت سے شکست

شاہینوں کی ناقص کارکردگی
یلغار۔ فیصل۔ شامی
بڑی آس و امید لگائی تھی پانکستانی قوم نے شاہینوں سے لیکن ہمارے شاہین بلے باز بھارتی باولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور باولرز بہترین کارکردگی اور محنت پہ پاکستانی بلے بازوں نے پانی پھیر دیا پاکستانی باولرز کی دھواں دھآر باؤلنگ اور زبردست فیلڈنگ کے باوجود بھی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت سے شکست کھا گیا اور یقینا بھارت سے شکست نے پاکستانی شائقین کرکٹ کو مایوسی سے دوچار کر دیا بھارت کی طرف سے دیا گیا آاسان ہدف کو بھی حاصل نا کرسکی پاکستانی بلے باز دھڑا دھڑ آوٹ ہوتے رہے اور مکمل بیس اوورز کھیلنے کے باوجود بھی پاکستانی 120 رنز نا بنا سکے یقینا بہت ہی افسوسناک خبر ہے سب کے لئے اور یقینا پاکستان اور بھارت کے متعلق کہا جاتا ہے کہ روایتی حریف ہیں اور یقینا یہ بات غلط بھی نہیں دنیا بھر میں شائقین کرکٹ کو پاک بھارت ٹاکرے کا انتظار رہتا ہے اور طویل مدت بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا گیا جسے بھارت نے جیت لیا اور میچ سے قبل بارش ہوئی اور بارش کی وجہ سے میچ لیٹ بھی ہوا یعنی مقررہ وقت کے بعد میچ شروع ہوا پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت لیا اور بھارت کو پہلے کھیلنے کا موقع دیا لیکن پاکستان شکست سے دوچار ہوا اور اب کہا جا رہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے لئے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کے امکانات کم ہو گئے وہ اس لئے کہ ہر گروپ میں سے پہلی دو ٹاپ ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں کھیل۔ سکینگی اور پاکستان اپنے دو میچ ہار چکی اور یقینا معجزہ ہی ہو گا اگر پاکستانی ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ سکے بہر حالُاب سلیکٹرز اور پی سی بی انتظامیہ کے لئے بھی لمحہ فکریہ ہے کہ سب سے زیادہ اخراجات کھلاڑیوں پہ لگائے جاتے ہیں لیکن کارکردگی صفر ہے اور ٹیم کی کارکردگی کو مزید کیسے بہتر بنایا جائی تو بہر حال اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا ا