بجٹ سے قبل ہی مہنگائی

یلغار۔ فیصل۔ شامی

خبریں ہیں کہ بجٹ کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کی لہر نے عوام کو پریشان کر۔ دیا ابھی بجٹ پیش ہونا ہے لیکن بجٹ سے قبل ہی شہر بھر کے دکانداروں نے ضروریات زندگی کی اشیاء میں خود ساختہ اضافہ کر دیا جو کہ یقینا عوام کے لئے پریشانی کا باعث ہے عام آدمی جو پہلے ہی پٹرول بجلی گیس پانی کے پہاڑ جیسے بلوں سے پریشان ہے اب مزید مہنگائی نے مزید پریشانی پیدا کر دی بازار میں گھی سگریٹ مشروبات وغیرہ کی قیمتوں میں پچاس روپے سے لے کے دو سو روپے تک اضافہ ہو چکا اور بجٹ میں کیا ہو گا عام آدمی کو ریلیف ملے گا یا نہیں کچھ کہنا قبل از وقت ہے بجلی گیس پانی کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ الیکٹرانکس اور نئی گاڑیوں وغیرہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا مزید مہنگی ہو گی یہ بھی کچھ اندازہ نہیں لیکن حکومتی ذرائع جو ہیں وہ بلا جھجھک کہہ رہے ہیں کہ نیا پیش کیا جانے والا بجٹ جو ہے وہ عوام دوست ہو گا۔ اور نیا بجٹ کس قدر عوام دوست ہو گا یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا لیکن فی الحال حکومت وقت کا فرض ہے کہ بجٹ سے پہلے ہی خود ساختہ مہنگائی پہ قابو پا ئے تاکہ عوام کئ پریشانی و بے چینی میں کچھ کمی آ سکے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟::؛؛——:/

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *