نئی فلم باپ محرم الحرام کے بعد سینما گھروں کی زینت بنے گی معمر رانا

0

لاہور فیصل شامی
پاکستان ٹاپ فلم اسٹار معمر رانا کا کہنا ہے کہ آجکل نئی فلم باپ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو جلد تکمیل کے مراحل سے گزر کے محرم الحرام کے بعد سینما گھروں کی زینت بنے گی یلغار سے گفتگو کرتے ہوئے معمر رانا کا مزید کہنا تھا کہ باپ فلم میں انکا کردار شائقین فلم کو پسند آئیگا معمر کا کہنا تھا باپ انکے کیرئیر کی یادگار فلم ثابت ہو گی

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *