لاہور پ ر یلغار یونین آف جرنلسٹ پاکستان کے عہدیداران کا اہم اجلاس زیر صدارت چئیر مین فیصل شامی منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی وائس چئیر مین حکیم آصف نذیر مرکزی صدر نسیم ڈوگر ُ۔ سمیت فلک شیر بھٹی و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں اہم تنظیمی امور پہ غور ہوا اور ملک بھر میں یلغار یونین آف جرنلسٹ کو ایک دفعہ پھر ازسر نو منظم و فعال کرنے کا اعادہ بھی کیا گیا چئیر مین یلغار یونین آف جرنلسٹ فیصل شامی کا اس موقع پہ کہنا تھا کہ ہم نے صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لئے ہی یلغار یونین آف جرنلسٹ بنائی تھی اور پہلے بھی صحافی بھائیوں کے مسائل کے لئے آواز بلند کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی آواز بلند کرتے رہینگے