وقت کا انتظار
یلغار فیصل شامی

ماہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہو چکا اور ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں ملک بھر میں نئی کابینہ بن چکی دوسری دفعہ منتخب ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ کا انتخاب کر لیا ملی جلی حکومت بنی اور ملی جلی حکومت کے نئے وزراء نے باقاعدہ اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا اور جناب شہباز۔ شریف کی نئی کابینہ میں جناب محسن نقوی کا نام بھی شاملُ کیا گیا ہے اور اب محسن سپیڈ پنجاب سے رخصت ہو کے وفاق میں پہنچ گئے خبریں ہیں کہ جناب محسن نقوی سینٹ کا الیکشن لڑینگے اور سینیٹر بنینگے اور۔ یقینا محسن نقوی نگران وزیراعلی پنجاب کی حیثیت سے عوام کی خدمت کرتے رہے اور اب وفاق میں بھی اپنی خدمات انجام دینگے بہر حال بات ہو رہی تھی کابینہ کی تو بڑے بڑے نام نئی کابینہ میں شامل کہے گئے اور کہنے والے کہہ رہے ہیں کہ بہترین کابینہ ہے اور یقینا بہترین کابینہ کو بدترین مسائل کا سامنا ہو گا اور نئی کابینہ کے لئے سب سے بڑا امتحان مہنگائی کا خاتمہ ہے ُ یقینا عوام جو ہے نہی حکومت سے مہنگائی کے خاتمے کی امید کر رہے ہیں اور یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا کہ کیا ہو گا مہنگائی کم ہو گی یا بڑھے گی اور آئی ایم ایف سے معاملات بھی چل رہے ہیں اور پنجاب کی نئی کابینہ جو ہے وہ اپنا پہلا بجٹ بھی پیش کرنے کی تیاریوں میں ہے اور وفاقی بجٹ بھی پیش کیا جائے گا تو دیکھنا پڑے گا کہ اب نہی حکومت کس قسم کا بجٹ پیش کرے گی بڑی بڑی باتیں و دعوے کرنے والے حکمران آئندہ پیش کئے جانے والے بجٹ میں عوام کو کیا سہولت دے گے اور کس قسم کی سہولت دینگے یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے اور بہت سی باتوں کا بے شمار سوالات جواب بھی
آئندہ آنے والا وقت ہی بتا سکتا ہے تو آئیے کریں وقت کا انتظار آپ بھی ہمارے ساتھ لیکن فی الحال ہمیں دیں اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *