تاریخ رقم

نئی تاریخ رقم
یلغار فیصل شامی
تازہ تاo خبر ہے کہ جناب عارف علوی جو کہ صدر پاکستان ہیں انکو بھی پاک فوج کے مسلع دستوں کی طرف سے الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جسکے بعد جناب عارف علوی بھی سابق صدر پاکستان ہو گئے کپتان کی جماعت سے تعلق ہے اور کپتان حکومت کے رخصت ہونے کے باوجود جناب صدر عارف علوی بطور صدر پاکستان اپنی ذمہ سدادی نبھاتے رہے اور یہ بات بھی غلط نہیں کہ بہت سے معاملات میں حکومت اور جناب صدر کے اختلافات میڈیا کی خبروں کی زینت بنے لیکن نہایت خوش اسکو ی سے جناب صدر نے اپُی مدت مکمل کی اور جناب رفیق تارڑر مرحوم کے بعد جناب عارف علوی بھی انہی صدور میں شمار ہوتے ہیں جو عزت و آبرو و احترام سے اپنے عہدے سے رخصت ہوئے اور جناب عارف علوی کے سابق صدر ہونی کے بعد صدارت کی کرسی پہ جناب زرداری ایک دفعہ پھر بیٹھنے کے لئے تیار ہیں اور جناب زرداری تمام متحدہ حکومت جسے پی ڈی ایم ٹو کہا جا رہا ہے کہ مشترکہ امیدوار ہیں اور جناب زرداری پہلے بھی ایوان صدر میں طویل قیام فرما چکے ہیں اور یقینا ایوان صدر کا عملہ بھی اور جناب زردڑی بھی ایک دوسرے سے بخوبی واقف ہیں اور یقینا جناب زرداری کا ایک دفعہ پھر صدر بننا یعنی جناب زرداری کا دوسری دفعہ صدر پاکستان منتخب ہونا بھی تاریخ کا حصہ بن گیا یعنی کہ تاریخ نہی رقم ہو گئی تاریخ کی کتابوں میں وہ یہ کہ جناب زردڑی دوری دفعہ صدر پاکستان منتخب ہو گئے اور جسُ طرح سے میاں شہباز شریف کے دوسری دفعہ وزیراعظم بننے پہ لیگی کارکنان خوش ہیں بالکل ویسے ہی جناب زرداری کے دوسری دفعہ صدر بننے پہ جیالے بھی خوش ہیں اور اب دیکھتے ہیں کہ جناب صدر زرداری اور جناب وزیراعظم شہباز شریف کس طرح سے حکومتی معاملات کو دیکھیں گے اور ملکر عوامی مسائل کے حل کے لئے کوشش کر کے عوام کے دلوں میں بھی گھر کر سکینگے یا نہیں یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے تو دیکھتے ہیں کہ اب آئندہ میدان سیاست میں کیا ہوتا ہے یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا تو فی الحال اپنے پیارے دوست فیصل شامی کو دیں اجازت دوستوں تو ملتے ہیں جلد ایک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا