اسلامیہ پارک گیارہ سالہ بچہ لاپتہ بیٹا برآمد کیا جائے ماں کی دہائی

0

لاہور فیصل شامی اسلامیہ پاک سے سودا سلف لینے کے لئے گھر سے نکلنے والا گیارہ سالہ بچہ پرسرار طور سے غائب والدہ بیٹے کی بازیابی کے لئے فریاد لے کے تھانے پہنچ گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا درخواست میں اسلامیہ پارک کی رہائشی خاتون عمیرہ پرویز نے بتایا کہ اسکا گیارہ سالہ ابراہیم نامی بیٹا گھر سے سودا سلف لینے گیا لیکن گھر واپس نا آیا خاتون نے شبہ ظاہر کیا کہ اسکے بیٹے کو کسی نے اغواء کر لیا ہے خاتون نے اعلی حکام سے بچے کی بازیابی کے لئے اپیل کی جبکہ تھانہ اسلامیہ پارک نے مقدمہ درج کر کے بچے کی تلاش شروع کر دی

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *