ملکہ کوہسار مری : جنوری کے آخری ہفتے میں برف باری کا امکان

0

مری جنوری کے آخری ہفتے میں برف باری کا امکان ہ

مری فیص شامی نئے سال کا آغاز ہونے ے باوجود تاحال ملکہ کوہسار برف کی چادر اوڑھنے سے محروم یلغار سے گفتگو کرتے ہوئے اہلیان مری نے بتایا کے دسمبر کے آخر اور جنوری کے شروع میں مری شہر میں برف باری ہو جاتی ہے لیکن تاحال ابھی تک مری شہر میں برف باری نہیں ہوئی اہلیان مری کے مطابق جنوری کے آخری ہفتے میں برفباری کا امکان ہے

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *