مری پولیس کے پہرے میں نئے سال کا جشن

0

مری فیصل شامی ملک بھر سمیت ملکہ کوہسار مری میں پولیس کی سخت سکیورٹی میں نئے سال کا جشن سیاحوں کی جوق در جوق آمد کمروں کے ممنہ مانگے دام ہوٹل مالکان کی چاندی دکانداروں کی لوٹ مار منہ مانگے داموں پہ اشیاء کی فروخت رات بارہ بجتے ہی منچلوں کی نعرہ بازی مال روڈ پہ نوجوانوں کا رقص تفصیلات کے مطابق ملک بھر سمیت ملکہ کوہسار مری میں بھی نئے۔ سال کو خوش آمدید کہنے کے سیاح جوق در جوق مری پہنچے مری مال روڈ پہ رات بارہ بجتے ہی نوجوانوں کی نعرہ بازی و رقص نیو ائیر نائٹ کے موقع پہ دکانداروں اور ہوٹل مالکان کمروں اور اشیاء کے منہ مانگے دام وصول کر کے سیاحوں کو لوٹتے رہے کسی بھی ناخوشگوار قسم کے حالات سے نمبٹنے کے لئے پنجاب پولیس۔ کے جوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی تاہم کسی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *