نواز دور حکومت میں ملک۔ ترقی کی راہ پہ گامزن ہوا : میاں سلیم

0

لاہور فیصل شامی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی میاں سلیم نے کہا ہے کہ انشاء اللہ آئندہ حکومت نواز شریف کی ہو گی میاں نواز شریف چوتھی دفعہ وزیراعظم بن کے پاکستانی عوام کو مسائل کی دلدل سے باہر نکالینگے یلغار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میاں سلیم کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے مخالفین کے غبارے سے ہوا نکل گئی میاں سلیم کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کے۔ سابقہ ادوار حکومت میں ملک ترقی کی راہ پہ گامزن ہوا یقینا میاں نواز شریف عوام کے ہر دلعزیز رہنما ہیں اور یقینا پاکستانی عوام کے دکھ درد کو سمجھتے ہیں

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *