پنجاب اسموگ کے ڈیرے نظام زندگی درہم برہم

0

پنجاب بھر میں اسموگ کے ڈیرے نظام زندگی درہم برہم ہو گے رہ گیا اور اسموگ کے سدباب کے لئے حکومتی اقدامات بھی جاری ہیں اور حکومت ہنجاب کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ صوبے بھر میں ہفتے کے سات دنوں میں سے چار دن چھٹی منائی جائیگی یعنی کے جمعرات سے اتوار تک تمام کاروبار زندگی دفاتر اسکول ہوٹل پارکس وغیرہ بند رہینگے یعنی کے ہفتے کے چار دن پنجابیوں کو آرام ملے گا اور یقینا یہ صورتحال جو ہے وہ اس وقت تک رہیگی جب تک اسموگ پہ قابو نا پا لیا جائے اور اسموگ کے خلاف کاروائی شدت سے جاری ہے دھواں دینے والی گاڑیوں اور فیکٹریوں وغیرہ کے خلاف بھی سخت کاروائی جاری ہے اور اب دیکھتے ہیں جمعرات سے اتوار تک کی چھٹی سے اسموگ کے خلاف کس حد تک قابو پایا جا سکے گا ویسے بعض دوست کہہ رہے ہیں کہ چار دن کاروبار دفاتر وغیرہ بند رہنے سے بجلی کی بچت تو یقینی ہو جائیگی اور بجلی کی بچت کر کے بھی مہنگی بجلی پہ قابو پایا جا سکتا ہے لیکن بات ہو رہی ہے جمعرات سے اتوار تک چار چھٹیوں کی اور یقینا چھٹیوں سے سب سے زیادہ متاثر طلباء ہونگے جن کی پڑھائی میں خلل پیدا ہو گا لیکن بہر حال اب دیکھتے ہیں نگران حکومت پنجاب کے اقدامات سے شہریوں کو کس قدر اسموگ سے نجات حاصل ہو سکے گی یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے تو۔ فی الحال آپ سے اجازت چاہتے ہیں لیکن اس آس و امید کے ساتھ کہ اللہ کرے اہلیان پنجاب کو جلد از جلد اسموگ جیسی بلا سے نجات مل سکے اور کاروبار زندگی معمول پہ آ سکے تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *